طورخم سرحد کو کھول دیا گیا

طورخم بارڈر

فائل فوٹو


پشاور: پاک افغان سرحد طورخم کو تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے کھول دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاک فغان سرحد طورخم پر دونوں جانب سے ہی مال بردار گاڑیاں روانہ ہونا شروع ہو گئیں تاہم طورخم پر کورونا ایس او پیز کے تحت آمدورفت کی اجازت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دولت کی خاطر سگے باپ کو اولاد سے لاتعلق پیش کر دیا، شہباز گل

افغانستان سے پاکستان کے شہری طورخم کے راستے پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے۔


متعلقہ خبریں