عمران صاحب کے ترجمانوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے کالے ہو چکے، مریم اورنگزیب

ترجمانوں کے اجلاسوں پر خرچ کرنے کے بجائے چینی سستی کردیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے صاحبزادے کی تقریب نکاح میں شرکت نہیں کریں گی، انہوں نے کوئی درخواست دی ہے اور نہ ہی  دیں گی۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب اور ان کے ترجمانوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے کالے ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا بیٹا، سیف الرحمان کی بیٹی، دن پڑ گئے، نانا تقریب میں، ماما ویڈیو لنک پر

مریم اورنگزیب نے کہا کہ زندگی، صحت اور بچوں پر سیاست کرنے والے قابل ترس ہیں۔


متعلقہ خبریں