سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Muhammad bin salman

سعودی ولی محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

گلف نیوز کے مطابق بیٹے کا نام انہوں نےعبدالعزیز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بچے کی پیدائش سے محمد بن سلمان پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔ ان کی دو بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں۔

ولی عہد کے بھائی شہزادہ سعود نے ٹویٹ کیا کہ اللہ پاک اس بچے کو اپنے والدین کیلئے باعث مسرت اور باعث رحمت فرمائے۔

 


متعلقہ خبریں