ہانیہ عامر نے خود کو ‘ہیرو’ قرار دے دیا

فوٹو: فائل


پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خود کو ہیرو قرار دے دیا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ہانیہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کسی ساحلی مقام پر موجود ہیں۔

تصویر کے ساتھ ہانیہ نے کیپش میں لکھا ’ایک دم ہیرو مافک‘

مومنہ اور درید  فلمز کے بینر تلے بنی بلاک بسٹر فلم ’پرواز ہے جنون‘ سے عالمی سطح پر شہرت اور پذیرائی حاصل کرنے والی ہا نیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور اکثر و بیشتر دلچسپ پوسٹس شیئر کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زندگی حسیں کیسے بنائیں؟ ہانیہ عامر نے بتا دیا

قبل ازیں ہانیہ نے  انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کیں اور تحریر کیا کہ اگر مجھے کوئی ہرٹ کرے تو میرا ری ایکشن ایسا ہوتا ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر کو ایک تصویر میں اداس چہرے بنائے جبکہ دوسری میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑی تھیں۔


متعلقہ خبریں