قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی کلیئر

پی سی بی (PCB)

پاکستان کرکٹ بورڈ میں جاری مختلف منصوبے روک دیئے گئے


کراچی: قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی کلیئر ہو گئی ہے۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے بتائی ہے۔

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ: قومی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا

ہم نیوز نے  پی سی بی کے حوالے سے بتایا ہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام اراکین کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ کے نتائج بھی کلیئر آئے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق قومی اسکواڈ آج دوپہر ایک بجے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گا۔

حفیظ کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

ہم نیوز نے پی سی بی کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس سے قبل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دونوں ٹیسٹنگ کے نتائج بھی منفی آئے تھے۔

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریزکا پہلا میچ 26 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔


متعلقہ خبریں