سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (اائی ایس پی آر) کے سربراہ ڈی جی میجرجنرل بابر افتخار نے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا یوم شہادت

پاک فوج کے سوارمحمد حسین نشان حیدر 1971 میں ظفر وال شکر گڑھ سیکٹر میں لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔

میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

ڈی جی آئی ایس پی ار میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق سوار محمد حسین شہید نشان حیدر نے تن تنہا 19 بھارتی ٹینکوں کو تباہ کیا تھا۔


متعلقہ خبریں