مالی سال 19-2018 کا میزانیہ پیش کر دیا گیا

بچوں سے زیادتی پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی، مریم اورنگزیب سربراہ منتخب | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان میں آج مالی سال 19-2018 کے لئے 56 کھرب 61 ارب روپے مالیت کا سالانہ میزانیہ پیش کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کی۔

میزانیے میں دفاع کے لیے 1100 ارب، صوبوں کے لیے 2550 ارب، فاٹا اور کشمیر کے لیے 72 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

بجٹ اجلاس کی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ ذیل میں ملاحظہ کریں۔

ملتی جلتی خبر: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اپنا پہلا اور حکومت کا آخری بجٹ پیش کریں گے


متعلقہ خبریں