گریڈ 21 کے افسر محمد ایاز کی خدمات الیکشن کمیشن کے سپرد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد: گریڈ 21 کے افسر محمد ایاز کی خدمات الیکشن کمیشن کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے محمد ایاز کو ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل فنانس تعینات کر دیا گیا ہے۔ محمد ایاز کی بطور ڈی جی پولیٹیکل فنانس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن نے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ایاز کی الیکشن کمیشن میں تعیناتی ڈیپوٹیشن بنیادوں پر کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں