کے الیکٹرک کا میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ


کراچی: کورونا وائرس اور لاک ڈاوُن سے تاخیر ہونے کے بعد کے الیکٹرک نے بجلی کے میٹر ریڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کراچی الیکٹرک کے مطابق 300 یونٹس ماہانہ سے کم خرچ کرنے والے صارفین کو بلوں پر اقساط کی سہولت دی جائے گ۔

ترجمان کے الیکٹرکب کے مطابق جن علاقوں میں میٹر ریڈنگ شروع کی جارہی ہے وہاں صارفین عملے کے ساتھ تعاون کریں۔

مزید پڑھیں: نیپرا نے کے الیکٹرک کا تین سالہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

ترجمان کے مطابق جن علاقوں میں میٹر ریڈنگ سیفٹی کی بنیاد پر ممکن نہیں، وہاں کم ایوریج کی بنیاد پر بلنگ کی جائے گی۔ بڑھتے ہوئے 240 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کو فی الفور یقینی بنایا جائے۔


متعلقہ خبریں