نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کر دی

کے الیکٹرک 2044 تک کراچی اور دیگر علاقوں کو بجلی کی فراہمی جاری رکھے گی۔

نیپرا نے کراچی کے لئے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کے الیکٹرک کی درخواست پر ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

کے الیکٹرک کا صنعتی صارفین سے3روپے فی یونٹ رقم 2ماہ میں ریکور کرنے کا فیصلہ

نیپرا نے صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں رقم واپس لینے کی اجازت دی ہے

کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی

کے الیکٹرک کے صارفین سے 46 پیسے فی یونٹ کی اضافی وصولیاں آئندہ 3 ماہ میں کی جائیں گی۔

کے الیکٹرک سمیت دیگر صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت 14 نومبر کو ہوگی۔

کے الیکٹرک کی بھی بجلی چوری کیخلاف ملک گیر کارروائیاں

کنڈا مافیا کیخلاف کارروائیوں پر عملہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، ترجمان

بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اس کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا

کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج کی درخواست

وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد کے الیکٹرک صارفین پر سرچارج عائد ہو جائے گا

اب ملے گی سستی بجلی، کے الیکٹرک کا 35 فیصد کنٹرول ایشیا پاک کو ملنے کا قوی امکان

شہر کے اطراف میں سولر اور ونڈ انرجی کے ذریعے بھی بجلی پیدا کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز