ترکی میں پھنسے پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوی طیارہ ترکی میں پھنسے 194 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کے لیے ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم موجود ہے، تمام مسافروں کےکورونا ٹیسٹ کیےجائیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ مسافروں کو ٹیسٹ کی رپورٹ آنےتک مختص ہوٹلوں کےقرنطینہ میں رکھا جائےگا۔ کوروناوائرس ٹیسٹ منفی آنے پر مسافروں کو گھرجانےکی اجازت دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں