سندھ حکومت نے اسکول فیسوں میں رعایت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے بیان کے بعد درخواستیں نمٹا دیں۔

18 ویں ترمیم: پارٹی سربراہان سے رد کرنے کے لیے بات کروں گا، چودھری شجاعت

اختیارات صوبوں کو دے کر تعلیم کا معیار خراب کردیا گیا ہے۔

پشاور:طالبہ کاوائس چانسلرپرگولڈمیڈل کیلئے ہراساں کرنےکا الزام

طالبہ نےالزام عائد کیا ہے کہ وائس چانسلر نےگولڈ میڈل دینے کیلئے ایک لاکھ روپے کا مطالبہ کیا اور کہا ساتھ کھانا کھانے کی دعوت بھی دی۔

سائٹ انجئینر خواجہ سرا کے تعلیمی اخراجات بیت المال اٹھائے گا

ایان نے معاشرتی رویوں کے باعث تعلیم ادھوری چھوڑ کر ناچ گانے کو اپنانے کے متعلق اپنی ویڈیو سوشل میڈیا اپ لوڈ کی تھی جو وائرل ہوگئی

سندھ:نجی اسکولوں کی فیسوں میں20فیصدکمی کی منظوری

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی اسکول اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کی رعاکت دینے کے پابند ہوں گے

‘پرائیویٹ اسکول فیس پر 20 فیصد رعایت دینے کے پابند ہیں’

تمام اسکول فیسوں میں 20 فیصد کمی کرکے نئے واوچرز کا اجرا کریں، وزیر تعلیم پنجاب

سندھ: اسکولوں و کالجوں کا امتحانی شیڈول جاری

 پہلی سے تیسری جماعت کے طلبہ کا تحریری ٹیسٹ اورجائزہ لینےکے بعد پروموٹ کیا جائے گا، محکمہ تعلیم سندھ

کورونا وائرس، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے سرکاری کتب آن لائن کر دیں

اب والدین اپنے بچوں کا نصاب انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں اور گھر بیٹھ کر بچوں کی تعلیم متاثر ہونے سے بچائیں۔

اسکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل

عدالت عالیہ سندھ نے صوبائی حکومت سے 22 اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے۔

‘فیسوں میں 20 فیصد رعایت نہ دینے والے نجی اسکولوں کے خلاف ایکشن ہو گا’

محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے شکایت سیل قائم کردیا گیا، مرادراس

ٹاپ اسٹوریز