حکومتی نوٹس، یو ایچ ایس نے ایم بی بی ایس ضمنی امتحانات موخر کردیے

پنجاب میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت ہونے والے ضمنی امتحانات فوری روکے جائیں، سیکریٹری صحت

سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہو گی، سعید غنی

اسکولز کھولنے اور نجی اسکولز میں کلاس پروموشن سے متعلق سب کمیٹی بنا دی گئی ہے جو تمام صورتحال کا جائزہ لے کر اپنی تجاویز پیش کرے گی، صوبائی وزیر تعلیم

جامعات کے اساتذہ کا بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر احتجاج کا اعلان

اساتذہ نے کہا کہ سندھ کی کئی سرکاری جامعات میں تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔

سندھ: تعلیمی اداروں سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اسکول وکالجز کی بندش میں توسیع یا کھولنے سے متعلق فیصلہ کل ہوگا

15 جون کو اسکول کھولنے والوں کیخلاف کارروائی کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب

مراد راس نے کہا ہے کہ اسکول کھولنے کا مطالبہ کرنے والے کم ہی لوگ ہیں یہ اکثریت کا مطالبہ نہیں ہے۔

سندھ میں15 جون سے پرائیویٹ اسکول کھولنے کا اعلان

بچوں کی مجموعی تعداد کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پہلی شفٹ صبح 7:30تا 10بجے اور دوسری شفٹ 11بجے سے 1:30تک ہوگی تاکہ طلبا کے درمیان سماجی دوری کو یقینی بنایا جا سکے، شرف الزمان

معروف تعلیم دان پروفیسر انوار احمد زئی انتقال کر گئے

ان کے چھوٹے بھائی نے بتایا کہ پاکستان کے معروف تعلیم دان کا علاج ایک نجی اسپتال میں جاری تھا۔

سندھ: تعلیمی ادارے بدستور بند، امتحانی بورڈز کے دفاتر کھلیں گے

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رہیں گے

پنجاب میں نجی اسکولوں کو ہفتے میں دو بار دفاتر کھولنے کی اجازت

جون میں ہر ہفتے پیر اور منگل کو ایس اوپیز کے تحت انتظامی دفاترکھولنے کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن

پنجاب: اساتذہ کو گندم کی اسمگلنگ روکنے پر مامور کرنےکا فیصلہ

ہم نے بند سفری الاؤنس کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا جس کے جواب میں حکومت نے ڈیوٹیاں لگا دی ہیں، اساتذہ

ٹاپ اسٹوریز