وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی اسکول چینل کا افتتاح کر دیا

 ٹیلی اسکول چینل میں بہتری کیلئےحکومت جو بھی کرسکی وہ کرے گی۔وزیراعظم

ملک کے پہلے ٹیلی اسکول چینل کا افتتاح آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان چینل کا باضابطہ افتتاح کریں گے جس کے انتظامات مکمل ہیں۔

ٹیلی اسکول کی باقاعدہ ٹرانسمیشن کا آغاز منگل سے ہوگا

ٹیلی اسکول کی ٹرانسمیشن پی ٹی وی سے نشر کی جائیں گی

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کو شرم آنی چاہیے، وزیر تعلیم پنجاب

‘ کسی استاد کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا، اسکولز 3،2 ماہ کی فیس ایک ساتھ نہیں لیں گے‘

اسلام آباد کے پرائیویٹ اسکولز کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کی ہدایت

پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا

والدین کو اسکول فیس 20 فیصد کم ادا کرنے کی ہدایت

ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ جن والدین نے اسکول مالکان کو ارب پتی بنایا یہ ان کو بھی ریلیف دینے کو تیار نہیں ہیں

سندھ: تعلیمی اداروں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایت

عمل درآمد نہ کرنے والے اسکولوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے گی، محکمہ تعلیم

پنجم اور ہشتم جماعت کے نتائج اعلان سے پہلے آؤٹ

بیک اپ سرور پر نتائج محفوظ کرنے کے دوران سیکیورٹی کوڈ بریک ہوا، ذرائع

سندھ: پولیس کے تمام تربیتی مراکز کی سرگرمیاں معطل

ڈی آئی جی ٹریننگ کی جانب سے تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

پاکستان میں ٹیلی اسکول کا آغاز، معاہدہ طے پا گیا

معاہدہ وفاقی وزارت تعلیم اور پاکستان ٹیلی ویژن کے درمیان طے پایا ہے، شفقت محمود

ٹاپ اسٹوریز