اسنائپر رائفل سے لیس روبوٹ ڈاگ

اس روبوٹ کو دور سے ہی ہدایات دی جا سکتیں۔

بھارت میں غربت کی شرح میں بڑا اضافہ

کورونا وائرس کے سبب کاروباری بندشوں اور بے روزگاری نے گزشتہ سال  تئیس کروڑ بھارتیوں کو غربت کی چکّی میں دھکیل دیا۔

زمبابوے: ہاتھی نے باپ کو بیٹے کے سامنے کچل دیا

سیاح گزشتہ 35 سال سے ہر سال زمبابوے کے سفاری پارک میں آ رہا تھا۔

بھارت: فوج کی لیفٹیننٹ کرنل انٹیلی جنس خاتون آفیسر نے خود کشی کر لی

خود کشی کا یہ واقعہ ملٹری انٹیلی جنس ٹریننگ اسکول پونے میں پیش آیا ہے۔

نوکیا کا اپنی 20 ویں سالگرہ پر صارفین کو ’سرپرائز‘ دینے کا فیصلہ

نوکیا نے اپنے مقبول ترین موبائل فونز میں سے ایک 6310 کو دوبارہ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ

آئندہ ماہ سے صوبے میں گاڑیوں کو یونیورسل نمبر پلیٹس کا اجرا کیا جائے گا، صوبائی مشیر ایکسائز خلیق الرحمان

100 فیصد نمبرز لینے کا رواج چل نکلا، ملتان بورڈ کے 48 طلبا کی پہلی پوزیشن

آزاد کشمیر میں بھی طلبا نے پوزیشنز کا ریکارڈ قائم کر دیا۔

بھارت سے کھیلنے کا کیا فائدہ؟ ہربھجن کا شعیب اختر پر طنز

پاکستان بھارت سے کھیلے گا اور پھر ہارے گا، ہماری ٹیم بہت تگڑی ہے۔ پاکستان کا کوئی چانس نہیں ہے، سابق بھارتی کرکٹر

دو سو کروڑ روپے کا بھتہ کیس: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی سے پوچھ گچھ

کینیڈین نژاد اداکارہ نورا فتحی سے پوچھ گچھ انورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز