پاکستان میں کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 40 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد میں گزشتہ روز بھی 524 کورونا کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل

این سی او سی نے کورونا کا مقابلہ کرنے پر دستاویزی فلم بنائی ہے، اسد عمر

ماسک نہ پہننے والے شخص کو انوکھی سزا

ماسک نہ پہننے والے شخص کو گرفتار کر کے ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔

ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری

ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 865 ہو گئی۔

پنجاب میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی موجودگی کا انکشاف

  پنجاب میں نائجیرین ویرینٹ کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔

چینی ویکیسن: 8 لاکھ 92 ہزار ڈوز کی نئی کھیپ آ گئی

سائنوفارم کی آئندہ آنے والی کھیپ میں 12 لاکھ 8 ہزار ڈوز شامل ہوں گی

خبردار!کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پراب گرفتاری ہوگی

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گرفتاری کی وارننگ

کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والے 2 افراد گرفتار

گرفتار افراد جعلی ویکسین سر ٹیفکیٹ بنا کر آن لائن پیسے وصول کرتے تھے ،ایف آئی اے

ٹاپ اسٹوریز