گلگت بلتستان میں کورونا کے مزید 18 کیسز رپورٹ

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 281 ہوگئی، محکمہ صحت

کراچی: کے ایم سی کی دکانوں کا کرایہ دو ماہ کے لیے مؤخر

میئر کراچی وسیم اختر نے تاجروں کو پیکج دلانے کے لیے وفاق سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

مسجدوں میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں ایک لاکھ 4 ہزار302 ٹیسٹ کرچکےہیں، پچھلے 24 گھنٹوں میں 425 نئےمریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

گورنر راج کہاں لگ رہا ہے؟ مجھے تو نہیں پتا، عمران اسماعیل

غلطیاں ہو سکتی ہیں لیکن بے معنی کا چاند نہیں ہوسکتا ہے، گورنر سندھ

ریلیف کے لیے حکومت کوشش جاری رکھے، صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات۔

سعودی عرب میں کورونا کے 1122 نئےمریضوں کی تصدیق

 24 گھنٹوں میں کورونا کے 6 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں، سعودی وزارت صحت

بھارت: اسپتال انتظامیہ کا مسلم حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار

اسپتال انتظامیہ نے اس دوران مسلم حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے، امریکی ماہرین

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں بھی کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں ہے۔

کراچی میں تجارتی مراکز کھولنے سے متعلق سفارشات تیار

سفارشات وزیراعلیٰ سندھ مشاورت کے لیے وفاقی حکومت کو دیں گے۔

کورونا:پاکستان میں 176افراد جاں بحق،8ہزار418متاثر

پنجاب میں3721، سندھ میں2537، خیبرپختونخوا1235، بلوچستان،432، گلگت بلتستان263، اسلام آباد181 اور آزادکشمیرمیں49 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز