برطانیہ اور بھارت کے درمیان تجارتی تعلقات منقطع

تجارتی تعلقات اس وقت منقطع ہوئے ہیں جب بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے وزیراعظم ہیں۔

شوہر مر گئے،81 سالہ سہیلیاں دنیا گھومنے نکل گئیں

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی دونوں خواتین نے 80 دن میں پوری دنیا گھوم ڈالی

ایلون مسک اور بِل گیٹس اگر غریب ہوتے تو کیسے ہوتے؟

آرٹیفشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی تصویروں نے سب کو حیران کردیا۔

امام مسجد پر دورانِ نماز چاقو سے حملہ

یہ واقعہ امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹرسن کی ایک مسجد میں پیش آیا

انڈین آئیڈل کی خاتون میزبان نے شو کو فیک قرار دے دیا

اس سے قبل بھی کئی شخصیات شو کو فیک قرار دے چکی ہیں۔

بلی کا نماز میں کندھے پر چڑھنا، امام نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا

میرا مشورہ ہے کہ اس واقعے کو ایسے ہی رہنے دیا جائے،سوشل میڈیا پر پیغام

مسجد نبویؐ میں 4 ہزار 200 مرد اور خواتین اعتکاف بیٹھیں گے

مسجد نبویؐ میں معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں

بےحجاب خواتین کی تلاش کیلئے اہم اقدام

حجاب کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو پہلے تنبیہ میسج بھیجا جائے گا۔

سعودی عرب، ایران تعلقات میں اہم پیشرفت

دونوں ممالک نے گزشتہ ماہ سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز