نجم سیٹھی طبی معائنے کیلئے برطانیہ روانہ

انہوں نے ڈاکٹرز سے وقت لے رکھا تھا۔ 

قومی ٹیم چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت جائے گی

عالمی ایونٹ یکم تا 15 اکتوبر کو بھارتی شہر گوا میں کھیلا جائے گا۔

میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے ایک کھرب روپے کی پیشکش

لیونل میسی کا معاوضہ اس وقت سعودی عرب میں کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو سے زیادہ ہوگا۔

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کھلاڑی کون ؟

غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔

نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست کا سامنا

پاکستان نے 5 میچوں کی سیریز میں تین صفر کی سبقت حاصل کرلی

برج ٹورنامنٹ، بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی

بھارتی ٹیم کی ٹورنامنٹ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل 5 مئی کو پاکستان آمد متوقع ہے، جو 13 مئی تک چلے گا۔

تیسرا ون ڈے میچ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹارگٹ دیدیا

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ  کی دعوت دی

نئی ون ڈے رینکنگ جاری، ٹاپ 10 میں پاکستانیوں کی حکمرانی

امام الحق دو درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے۔

بابر اعظم کپتانی چھوڑ دیں، راشد لطیف کا مشورہ

ورلڈکپ 2023 تک بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے

ٹاپ اسٹوریز