پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے، شبلی فراز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر قبضہ کی بات سیاسی ہے

عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار

عدت سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے، لاہور ہائی کورٹ

ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم، امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، اسحاق ڈار

وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ کل دورہ سعودی عرب پر جائیں گے

سامنے والے کے ہاتھ جیب میں،ہم مفاہمت کس سے کریں، عرفان صدیقی

میں یہ نہیں کہتا ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی تو دوسروں کے ساتھ بھی ہوتی رہے،رہنما (ن) لیگ

سونا مزید مہنگا، 2 لاکھ 45 ہزار تولہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم،پارٹی پوزیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا

اسموگ تدارک کیس: مزدور ڈے پر بچوں کو باہر لیکر جائیں، علاقے کی صفائی کروائیں، لاہور ہائیکورٹ

زیادتی ہے کہ مزدور لیبر ڈے پر بھی کام کرتے ہیں اور ہم چھٹی مناتے ہیں، عدالت

ساڑھے 4 سال ٹیکس کی مد میں کھربوں کا نقصان کرنے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم

قوم کا ایک پیسہ بھی ضائع نہیں ہونے دیں گے، معیشت کو بہتر کرنا ترجیح ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزدور پیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

رواں سال مزدوروں کے چارسو بچے پاکستان کے اعلی تعلیمی اداروں میں پڑھیں گے، میر سرفراز بگٹی

ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق

پاک ایران سرحد تفتان بارڈر کے علاقے میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری

ٹاپ اسٹوریز