بھارتی ریپ اسٹار سدھو موسے والا قتل کیس کا پہلا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کو پانچ دن کے لیے پولیس کسٹڈی میں دے دیا گیا۔

حکومت کا فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ

اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مرتب تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا، جلد سفارشات تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کریں گے، مریم اورنگزیب

کین فلم فیسٹیول:پاکستانی فلم جوائےلینڈ نے جیوری پرائز جیت لیا

انٹر نیشنل پلیٹ فارم پر پہلی بار کوئی پاکستانی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی

راحت فتح علی خان 9 سال بعد مسقط میں پرفارم کریں گے

راحت کنسرٹ میں عربی، فارسی ہندی اردو اور ترک زبان میں کلام پیش کریں گے

شاہ رخ کا بیٹا منشیات کیس میں بےگناہ قرار

انسداد منشیات بیورو این سی بی نے آریان خان کو بے گناہ قرار دے دیا

شکیرا کی ٹیکس فراڈ کا مقدمہ ختم کرنے کی اپیل مسترد

شکیرا پر 2012 اور 2014 کے درمیان ساڑھے پندرہ ملین ڈالر کا انکم ٹیکس ادا نہ کرنے کا الزام ہے۔ 

فلم و ٹی وی کے معروف سینیئر اداکار آغا سجاد کشور کا انتقال ہو گیا

آغا سجاد کشور کو ان کی فنی خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز بھی دیا گیا تھا۔

کینز فیسٹول میں پاکستانی فلم کی دھوم، جیوری نے کھڑے ہو کر داد دی

صائم صادق کی فلم 'جوئے لینڈ' کو کان فلم فیسٹیول 2022 میں 'ان سرٹن ریگارڈ' کیٹگری کے لیے منتخب کیا گیا تھا

ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیا

کرن جوہر نے اپنی فلم جگ جگ جیو میں ابرارالحق کا مشہور گانا نچ پنجابن نچ کو بنا کسی اجازت یا حقوق لیے ہوئے شامل کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز