لگتا ہے عمران خان کو این آر او نہیں مل رہا، مریم اورنگزیب

3 سال ختم ہو گئے لیکن عمران خان کی این آر او، این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی، ترجمان مسلم لیگ ن

نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ کے خلاف مقدمہ دوبارہ شروع

خالد شیخ محمد 2019 کے بعد پہلی مرتبہ آج فوجی ٹرائیبونل کے سامنے پیش ہوں گے

کراچی  میں ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو 49دن بعد نکال لیاگیا

بحری  جہاز 2ہزار میٹر سے زائد سمندر کے اندر چلا گیا

ٹیم کا انتخاب، بابر اعظم کے تحفظات سامنے آ گئے

فہیم اشرف اور فخر زمان کو بابر اعظم 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرنے کے خواہشمند تھے۔

مسجد حرام اور مسجد نبوی کے خطیبوں کی کورونا ویکسین مہم

طلبا جسمانی قوت مدافعت کو یقینی بنانے کے لیے کورونا ویکسین ضرور لگوائیں

ثقلین مشتاق نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات ہے، ثقلین مشتاق

اب ہو گی بات، فائیو جی کے ساتھ

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کی جانب سے 2023 میں 5g کو پاکستان میں متعارف کروایا جائے گا

“بریجرٹن” کی شوٹنگ تیسری بار روک دی گئی

نیٹ فلِکس کی مشہور سیریز بریجرٹن کی شوٹنگ تیسری بار کورونا کی وجہ سے روک دی گئی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، وارداتوں میں ریکارڈاضافہ

8ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 50 ہزار  وارداتیں رپورٹ

پرویز مشرف نے این آر او دے کر ملک پر ظلم کیا، عمران خان

اب سارے اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ حکومت نہیں چلنے دیں گے

ٹاپ اسٹوریز