پنجاب میں تعلیمی ادارے فوری بند کرنے پر غور شروع

سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں پہلے ہی تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں

کورونا کا خطرہ، گلگت بلتستان کے تعلیمی ادارے یکم اپریل تک بند رہیں گے

16 مارچ سے 31 مارچ کے دورانیے میں ہونے والے تمام امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی اور وزیراعلیٰ محمود خان کا جلسہ سوات معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، حکام

میرین اکیڈمی کو 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان

یہ فیصلہ کیڈٹس کو کورونا وائرس سے بچانے کےلیے اٹھایا گیا ہے، وفاقی وزیر علی زیدی

کورونا: سندھ میں ناصر شاہ کو مدارس کے حوالے سے اہم ٹاسک مل گیا

صوبائی وزیر وفاق المدارس کے علمائے کرام سے اہم ملاقات کریں گے۔

کورونا: سندھ میں تعلیمی ادارے 30 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ

نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات بھی منسوخ کردیے گئے ہیں۔

بلوچستان بھر میں تعلیمی ادارے 30 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

کسی بھی سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے کو کھولنے کی اجازت نہیں دیں گے، صوبائی وزیر تعلیم

کورونا وائرس: حکومت سندھ نے تعلیمی ادارروں کیلئے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

پندرہ سے بیس دن قبل بیرون ممالک سے آنے والے بچوں کا اسکول آنا ممنوع قرار

کورونا وائرس سے متعلق اجلاس:اسکولوں میں چھٹیوں کے معاملے پر ملی جلی رائے

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے اضافے اور امتحانی شیڈول میں تبدیلی سے متعلق تمام فیصلے وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے۔

پڑھنے کیلئے نام آصف زرداری رکھنے کی شرط

8 سالہ بچے نے اسکول پڑھنے کیلئے والدین کے سامنے انوکھی شرط رکھ دی ہے

ٹاپ اسٹوریز