وفاقی حکومت کا امتحانات اور داخلےملتوی کرنے کا فیصلہ

 وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ بچوں کا کورونا وائرس سے خیال رکھا جائے،  یہی وجہ ہے کہ حکومت کا پہلا فیصلہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا تھا، وزیر تعلیم

سندھ: تعلیمی اداروں کے تدریسی و غیرتدریسی عملے کی چھٹیاں

احکامات پر انتہائی سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، سعید غنی

وفاقی اور صوبائی بورڈز کے امتحانات ملتوی

پاکستان میں مئی اور جون میں ہونے والے او اور اے لیول کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے

کورونا کے پیش نظر طلباء کے بعد تعلیمی اداروں کے عملے کو بھی چھٹیاں

فیڈرل ڈائیرکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

پنجاب: ہاسٹلز کو کورونا مریضوں کیلئے قرنطینہ سینٹرز بنانے کا فیصلہ

کورونا وائرس پھیلنے کی صورت میں جامعات کے ہاسٹلر کو آئسولیشن سنٹرز کے طور پر استعمال کیا جائے گا

سندھ میں تعلیمی سال یکم جون2020 سے شروع ہوگا

نئے تعلیمی سال کا آغازیکم جون2020 سے ہوگا اور نہم و دہم کے امتحانات 15 جون کو ہوں گے جن کے نتائج 15 اگست2020 کو جاری کیے جائیں گے

کورونا کا خطرہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ ہائرایجوکیشن نے طلباء کے بعد اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں ہیں۔

کورونا وائرس: فیڈرل بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی

وفاقی نظامت تعلیم کا اسلام آباد میں چلنے والے تمام اسکولز اور کالجز 5 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان کیا

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے اسکول 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

 بچوں اور اساتذہ کی صحت پہلی ترجیح ہے، بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ پہلے احتیاط کی جائے، مراد راس

ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔شفقت محمود

ٹاپ اسٹوریز