بھائی سے جھگڑا، بہن نے غصے میں آ کر موبائل نگل لیا

ڈاکٹروں کی ٹیم نے دو گھنٹے طویل آپریشن کے بعد لڑکی کے معدے سے موبائل فون برآمد کرلیا۔ 

فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر لاپتہ، کمانڈر سمیت 10 افراد سوار

حکومت کی اولین ترجیح ہیلی کاپٹر میں سوارافراد کی زندگیوں کو بچانا ہے، جاپانی وزیراعظم

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آج فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوا ہے۔

پاک فوج کی وردی میں ملبوس جعلی کپتان گرفتار

ملزم آرمی کے نام سے جعلی فائلیں تیار کرکے سادہ لوگوں میں فروخت کرکے لوٹتا تھا۔

انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان، تقریب ڈی چوک میں ہو گی، پی ٹی آئی پراُمید

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک میں منعقد کی جائے گی، فیصل جاوید خان

سوزوکی موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

آلٹو وی ایکس کی قیمت میں ایک لاکھ 7 ہزار کا اضافہ ہو گیا

ڈالر کی اُڑان رُک گئی، قدر میں بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 3 روپے 43 پیسے کم ہو گئی

میرے والد ریڈیو پر تلاوت کرنے والے پہلے قاری تھے، سعود

مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پر سورۃ فاتحہ کی تلاوت کی

سکندر خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو معاشی لحاظ سے تباہ و برباد کرکے چھوڑا

ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

انڈر گریجویٹ طلبا کے لیے خزاں سمسٹر 2023 سے یہ تعلیم لازمی ہو گی

ٹاپ اسٹوریز