نئے سال کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں10روپے کی کمی

برانڈ گھی 486 روپے اور کوکنگ آئل 579 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔

جعلی نوٹ کو پہچاننے کا طریقہ، اسٹیٹ بینک نے ویڈیو جاری کر دی

ایک ہزار کے نوٹ پر سامنے کی جانب دائیں جانب رنگ بدلتا جھنڈا بھی ہے۔

مرغی کا گوشت 590 روپے کلو ہو گیا

زندہ مرغی کی قیمت میں بھی 29 روپے کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 279 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبارکے دوران انڈیکس 64 ہزار918 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کا مزید خدشہ

کسان یوریا کی فی بوری بلیک میں 4500 سے 5000 روپے میں خریدنے پر مجبور

ایف بی آر کا پوائنٹ آف سیل انعامی سکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پی ڈی ایم کے دور حکومت اکتوبر 2022 میں اس اسکیم کو معطل کر دیا تھا

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 6 فیصد کی کمی ریکارڈ

جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں ملک میں 3.16 ملین ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت ریکارڈکی گئی

ٹاپ اسٹوریز