برائلر گوشت کی قیمت میں 12 روپے کلو کا اضافہ

فارمی انڈے بھی مزید اضافے سے384روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے

سی این جی اسٹیشنز کی بندش، نیا شیڈول جاری

تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 6 جنوری سے پیر 8 جنوری تک 48 گھنٹے بندر ہیں گے

پاکستان اور پے پال کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

پے پال دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کا نظام چلاتی ہے

سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

یاماہا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا

وائے بی زی ڈی ایکس کی قیمت 4 لاکھ 54 ہزار ، وائے بی آر کی  4 لاکھ 66 ہزار ہو گئی

ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 12 ہزار 430 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 2 ہزار 549 ارب روپے بڑھا

لاہور میں آلودگی کے خاتمے کے لئے الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

ورلڈ بنک کی 3.5ارب کی رقم سے 27 بسیں مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی

تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا طریقہ کار طے

ابتدائی طور پر 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز