برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت261روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں امریکی کرنسی 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279روپے 8پیسے کی سطح پر بندئی

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ایک ہفتے کے دوران کمی

ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1248 روپے ریکارڈکی گئی

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بھی رمضان المبارک کےاوقات کارجاری کردئیے گئے

ایک بٹ کوائن کی قیمت ایک کروڑ 99لاکھ روپے سے زائد ہوگئی

29 فروری کو کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 2 سال بعد پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی تھی

پاکستان کی چین کو کٹلری کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ

پاکستان نے چین کو 3.57 ملین ڈالر مالیت کے پلائرز، پنسر، ٹویزرز برآمد کیے

شمالی وزیرستان ،قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت

ابتدائی طور پر 7 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سسٹم میں شامل ہوگی

یکم رمضان المبارک کو بینکوں میں چھٹی کا اعلان

تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک عوام سے لین دین نہیں کریں گے

ہفتہ رفتہ ، امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا

ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن ریٹ میں فرق گھٹ کر 2.67 روپے ہو گیا

رمضان شروع ہونے سے قبل اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ، انتظامیہ بے بس

پیاز 300 ، ٹماٹر 200 ، ہری مرچ 500 ، لہسن 1000 ، کھجور 600 ، سیب 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگے

ٹاپ اسٹوریز