سونا 2700 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 23 ہزار 900 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 29 ڈالر کے اضافے کے بعد 2115 ڈالر کا ہو گیا

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کا آغاز ہو گیا

عوام کو 19بنیادی اشیاء خورونوش بشمول آٹا، گھی، خوردنی تیل، چینی اور دال چنا رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی

کِیا نے اسپورٹیج ویرینٹس کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کمی کر دی

اسپورٹیج الفا کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی ہو گئی

پاکستان ریلوے نے 8 ماہ میں 50 ارب کما لیے

سال کے اختتام تک 80ارب تک آمدن متوقع ہے

فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت (بشمول مقامی و برآمدات) 30.555ملین ٹن رہی

انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی اضافے کے بعد 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوئی

سعودیہ، امارات اور روس کا تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ

پیداوار و رسد بڑھانے سے انکار کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی

سونا 2 لاکھ 21 ہزار 200 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ

فنانشل آگاہی سے ملکی معیشت کو سہارا ملے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک تعلیمی اداروں کے ساتھ فنانشل لٹریسی پر کام کررہا ہے،جمیل احمد کا ڈیجیٹل لنک کے ذریعے خطاب

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں بھاری اضافہ

7 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 215 فیصدزیادہ منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا،اسٹیٹ بینک

ٹاپ اسٹوریز