انٹربینک میں ڈالر مزیدمہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی اضافے سے278 روپے 48 پیسے پر بند ہوئی

سونا پھر مہنگا ، عوام کی پہنچ سے باہر ہو گیا

500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 42 ہزار ہو گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں25روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی

بجلی چوروں کیخلاف 670 چھاپے، 210 گرفتار

کراچی میں 32 کروڑ ، حیدرآباد میں 7 کروڑ اور فیصل آباد میں تقریبا دو کروڑروپے کی بجلی چوری ہوئی

ڈالر 278 روپے 39 پیسے کا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی ہوگئی

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 800روپے کی ریکارڈ کمی

گزشتہ ماہ مارچ کے اوائل میں تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی

برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی

ٹاپ اسٹوریز