الیکٹرک گاڑیوں کی فراہمی کے لیے ایک ارب 9 کروڑ 30 لاکھ روپے کے 5 ہزار 506 قرضے جاری کیے گئے
معیشت
شہباز شریف نے علی بابا کے تعاون سے برآمدات، زراعت، صحت اور سرکاری خدمات کی ڈیجیٹائیزیشن تیز کرنے کی ہدایت کر دی
گزشتہ روز امن مذاکرات کی امید پیدا ہونے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 ڈالر فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے نئے نرخ جاری کر دیے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 28 اکتوبر کیلئے ہے، نوٹیفکیشن جاری
خام تیل کی قیمت گزشتہ ہفتے 117 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی تھی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 27 اکتوبر کیلئے کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
قرعہ اندازی میں خصوصی بچوں کو شامل کیا جاتا ہے جبکہ کامیاب نمبروں کا اعلان اور اندراج بھی یہی بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینک
مہنگائی اگلے مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک 7 فیصد کے ہدف کے قریب آجائے گی لیکن عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اس پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک