آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: پاکستان کیلئے مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑے مسائل قرار

پاکستان میں اس سال مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد تک رہے گی، ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں پیشن گوئی

خسارہ کم کرنا ہے، آئی ایم ایف سے قسط بحال کرانی ہے، کابینہ کا اعلان رات ہو جائیگا: مفتاح اسماعیل

ہمارے اندازے سے 500 ارب روپے سے زیادہ کا خسارہ نکل آیا ہے، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

انٹر بینک میں کاروبار کے احتتام پر ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے چلے گئے

گزشتہ ہفتے بیرونی قرضوں کی مد میں 47 کروڑ ڈالرز کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان

پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، رپورٹ

یوکرین جنگ کی وجہ سے امریکا میں ریکارڈ مہنگائی

امریکہ میں گزشتہ چالیس  سال میں ہونے والی مہنگائی کے  تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ

خام تیل 4 ڈالر 25 سینٹ اضافے سے 105.23 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز