عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد کمی

برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا

رمضان المبارک: ٹماٹر، گھی، پیاز، لہسن، گوشت، دودھ اور دالوں سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وارشرح 17.87 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری ارسال

پیٹرول فوری طور پر 27 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 35 روپے فی لیٹر تک مہنگا کردیا جائے، سمری میں تجویز

ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک دن میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 48 پیسے سستا ہو کر 184 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

سونا مہنگا ہو گیا: پاکستان میں قیمت کا نیا ریکارڈ بن گیا

سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافے کے بعد ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید اڑھائی فیصد اضافہ کر دیا

شرح سود ڈھائی فیصد اضافے کے بعد 12.25 فیصد ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی فی تولہ قیمت اضافہ کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے پر آ گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ 

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا مزید اضافہ ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز