گولڈ مافیا کیخلاف انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کریک ڈاون

سونا gold

gold


گولڈ مافیا کیخلاف انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کریک ڈاون کا آغاز کر دیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق  گولڈ مافیا اور اسمگلرزکیخلاف فیصلہ کن ایکشن کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، ٹاسک فورس کا مقصد سونااسمگل اور مافیا کو پکڑنے کا کام ہوگا۔

گرواٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس نے سونا اسمگل کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی فہرستیں تیار کرلیں ہیں، سونے کی خرید و فروخت کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کر دیا گیا  ہے۔

برطانوی پاونڈ، اماراتی درہم اور سعودی ریال مہنگے ہو گئے

ذرائع نے بتایا ہے کہ سونے کی قیمتیں پہلے ہی مارکیٹ میں نیچے گر رہی ہیں۔


متعلقہ خبریں