ویب ڈیسک

سندھ میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سعید غنی کے مطابق 15 ستمبر سے کلاس نہم سے اوپر کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا

ٹریفک سارجنٹ قتل کیس: سابق رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی بری

ماڈل کورٹ کوئٹہ نے مجید خان اچکزئی کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔

کیماڑی آئل انسٹالیشن میں آگ لگنے کا واقعہ: تحقیقات ٹیم تشکیل

ایڈیشنل کمشنر کراچی ون انکوائری آفیسر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

غیر استعمال شدہ جائیدادوں کی فروخت کا عمل اگلے ہفتے سے ہوگا، وزیر نجکاری

پہلے مرحلے میں 32 پراپرٹیز کی نشاندہی کی گئی ہے، محمد میاں سومرو

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس: اسلام آباد ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ

چیئرمین سی ڈی اے کی اسلام آباد کے دیہی علاقو ں میں ترقیاتی منصوبوں پر وزیراعظم کو بریفنگ

رہبر کمیٹی اجلاس: چھوٹی جماعتیں ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کردار پر سخت برہم

پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پہلے بھی اپوزیشن کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، عثمان کاکڑ

آئین کے مطابق سپریم کورٹ اور ماتحت عدلیہ کے اختیارات واضح ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کو بنیادی حقوق کی عملداری سے متعلق آئینی درخواستوں پر سماعت کااختیار ہے، جسٹس گلزار احمد کا تقریب سے خطاب

عدالت نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کا ایک اور موقع فراہم کردیا

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کے حوالے سے وزارت قانون و انصاف کی درخواست پر سماعت کی

 بھارت کے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات نے خطے کو خطرات سے دوچار کردیا، پاکستان

پاکستان، سویڈن اور ناروے میں گستاخانہ جسارتوں کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

  پورا سندھ تکلیف میں ہے وفاق کو  مدد کے لیے آنا چاہیے، مراد علی شاہ

 بارشوں سے سندھ بھر میں 101 افراد جاں بحق ہوئے، مراد علی شاہ

ٹاپ اسٹوریز