ویب ڈیسک

کراچی: کیماڑی آئل ٹرمینل آتشزدگی میں جھلسنے والے دو افراد جاں بحق

آگ سے جھلسنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن کا علاج جاری ہے، پولیس

سرفراز احمد کا ناقدین کو شاعرانہ انداز میں جواب

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا اتنا چبھنے لگا ہوں سب کو چھرا تو نہیں، جانی جتنا بتاتے وہ میرے بارے میں اتنا برا بھی نہیں ہوں

ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئےایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی

نیب نے رانا ثنااللہ کو 10ستمبر کو طلب کر لیا

نیب نے رانا ثنااللہ کے خلاف جاری انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی تھی

وزیراعظم کی خواتین قیدیوں کی رہائی کیلئے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی ہدایت

سپریم کورٹ کے فیصلے پر پورا اترنے والی انڈر ٹرائل اور سزایافتہ خواتین قیدیوں کی رہائی ہوگی، عمران خان

ایف بی آر کی ساکھ کچھ کالی بھیڑوں کی وجہ سے اچھی نہیں، عشرت حسین

ڈاکٹر عشرت حسین کی ایف بی آر اصلاحات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ

نیب کا خواجہ آصف کیخلاف ایک اور کیس میں تحقیقات

ن لیگی رہنما کے خلاف بیرون ملک چاول کی برآمدات میں مبینہ ٹرانزیکشنز کی شکایات پر تحقیقات شروع کردی گئی

کے الیکٹر ک کے بجلی ٹیرف میں  ایک  روپے 9 پیسے فی یونٹ اضافہ

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس اضافے کی منظوری دے دی گئی

بارش: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی دیوار گر گئی

ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کے قریب باؤنڈری وال گر گئی

وزیراعظم کی راوی ریور فرنٹ اربن منصوبے میں انتظامی رکاوٹ دور کرنے کی ہدایت

لاہور کے رہائشیوں اور سمندر پار پاکستانیوں کیلئے یہ منصوبہ ایک شاہکار ہو گا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز