ویب ڈیسک

سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 49 اموات ہوئیں

ملالہ کا والدین، دوستوں کے ساتھ گریجویشن مکمل کرنے کا جشن، کیک کاٹا

ملالہ یوسف زئی نے کپڑوں اور جسم پر لگے کیک اور رنگوں والی ٹوئٹر پر جاری کردہ تصویر لوگوں کی توجہ کا منظر بنی ہوئی ہے

نیب نے رانا ثنااللہ کیخلاف انویسٹی گیشن کی منظوری دے دی

فیصلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس پر جامع بریفنگ کے بعد کیا گیا، نیب ذرائع

‘متوازن بجٹ’ پیش کرنے پر بلاول کی وزیراعلیٰ سندھ کو شاباش

چیئرمین پیپلز پارٹی نے سندھ کی عوامی حکومت کی جانب سے متوازن بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ کو سراہا

ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈیکسامیتھاسون ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت کرنے کی اجازت دے دی

کراچی کے 41 حساس مقامات میں اسمارٹ لاک ڈاون

کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی

حکومت ہر جگہ جھوٹ سے کام لے رہی ہے، حمزہ شہباز

کورونا کے باعث نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کا ماحول یکسر تبدیل ہو گیا، ن لیگی رہنما

حکومتی نااہلیوں، عوام دشمن بجٹ اور کورونا پر جلد اے پی سی بلائی جائیگی، بلاول

وزیراعظم کو علم ہی نہیں کہ این ایف سی ایوارڈ کیا ہے،اٹھارویں ترمیم کے خلاف بیانات تشویشناک ہیں، سینئر پارٹی رہنماوں سے گفتگو

سندھ کی جیلوں میں 1،464 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

سینٹرل جیل کراچی کے قیدیوں میں سب سے زیادہ 1293 کورونا کیسز سامنے آئے، محکمہ صحت سندھ

وفاق 2 سو 292 ارب روپے کا ڈاکا مار رہا ہے، مراد علی شاہ

وفاقی حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ہر چیز کورونا پر ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی پوسٹ پریس کانفرنس

ٹاپ اسٹوریز