نیوز ڈیسک

برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع

حکومت نے بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دی تھی

پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےایک ہزار 776 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کا یوم تاسیس

ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں 30 دسمبر کو منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گی۔

وفاقی حکومت: بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں سے ہو گا۔

طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات

وفاقی وزارت قانون نے نوٹی فکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کارروائی ختم کرنیکا مطالبہ

جوڈیشل کمیشن رولز2010 میں ترمیم کی جائے، پاکستان بار کونسل

حکومت مستعفی ہوگی اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل، صدر مملکت

انتخاب یا اصلاحات پر قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ کب اور کس سے ڈائیلاگ کرنا ہے یہ وزیراعظم طے کریں گے، ڈاکٹر عارف علوی

ایم ایل ون منصوبہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا، وزیراعظم

عمران خان نے ایم ایل ون منصوبے کو پاک چین دوستی کی ایک شاندار مثال قرار دیا

نوجوان پر تشدد میں ملوث 2 ایس ایچ اوز سمیت 4 اہلکار برطرف

جاری اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ انکوائری میں جرم ثابت ہوا

حکومت کا مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

 وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز  کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے

ٹاپ اسٹوریز