جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

آئی ایم ایف قرض: پاکستان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تیار

بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف نے دیگر شرائط کے ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کرے

سپریم کورٹ نے فیصل رضا عابدی کی غیر مشروط معافی قبول کرلی

عدالت نے کہا کہ معافی قبول ہونے سے ماتحت عدالتوں میں چلنے والی کاروائی پر اس معافی نامے کا اثر نہیں پڑے گا

اشتعال انگیز انٹرویو، فیصل رضا عابدی پر فرد جرم عائد

 فیصل رضا عابدی نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

سعودی عرب کی ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط پاکستان کو منتقل

سعودی پیکج میں ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط پاکستان کو جنوری میں ملے گی

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں لاہور سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم

عدالت نے نظرثانی اپیل خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ہم نے کہا تھا کراچی والا حکم سارے ملک پر لاگو ہوگا

پرویز خٹک 10 دن میں 12 لاکھ 65 ہزار جمع کرائیں، سپریم کورٹ

سرکاری اشتہارات میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی تصاویر آویزاں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی

بلوچستان میں پانی کی صورتحال پر کمیشن قائم

سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں بولان کے علاقے بھاگ ناڑی میں آر او پلانٹ نصب کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ کا نجی اسکولوں کو 20 فیصد فیسیں کم کرنے کا حکم

چیف جسٹس نے نجی اسکولوں کے فیس کے معاملے پر چیئرمین ایف بی آر کو طلب کر لیا ہے

بیرون ملک مزید 96 پاکستانیوں کی جائیداد کی نشاندہی

ایف بی آر نے بیرون ملک پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق سمری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔

پاکستان بار کونسل نے وفاقی وزیر قانون کے خلاف درخواست دائر کر دی

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر بننے کے بعد فروغ نسیم بطور وکیل کام نہیں کر سکتے اور نا ہی پاکستان بار کونسل کے ممبر رہ سکتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز