جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

حکومت کو چار ماہ ہوگئے ایک قانون منظور نہیں کر سکی، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ بار کی اہمیت اور محبت اپنی جگہ، عدالت آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرتی ہے

صحافیوں نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

وفاق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی جانب سے سوال پر سخت الفاظ استعمال کرنے پر صحافیوں نے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔

کوہستان ویڈیو کیس، عدالت کا ملزمان کے خلاف دس روز میں چالان پیش کرنے کا حکم

مئی 2012 میں کوہستان کے ایک گاؤں کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پانچ لڑکیوں کو جرگہ کے حکم پر قتل کر دیا گیا تھا

بجلی اور پٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس، نیب کو تحقیقات کا حکم

قومی احتساب بیورو (نیب) نے اضافی ٹیکس سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف نہ ملا، حکومت نے سیلز ٹیکس بڑھا دیا

سیلز ٹیکس کی نئی شرح کا اطلاق جنوری کے مہینے کے لیے ہوگا

ڈیم نہ بنا تو لوگوں کے ساتھ خود احتجاج کروں گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ جن کو خیبر پختونخوا سے زیادہ محبت ملی ان کو اس صوبے کا خیال ہی نہیں ہے۔

علیمہ خان کے پاس 13 جنوری تک رقم ادا کرنے کا وقت ہے، ایف بی ار

ایف بی آر نے وزیر اعظم کی بہن کو دو کروڑ چورانوے لاکھ روپے کا جرمانہ اور ٹیکس عائد کیا

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، کابینہ کو ای سی ایل معاملے پر نظر ثانی کا حکم

چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ مجھے حیرت ہوئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں172 لوگوں کے نام کیوں ڈال دیے گئے ہیں۔

اصغر خان کیس کی فائل بند کرنے کی سفارش

ایف آئی اے نے بذریعہ رپورٹ سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اتنے شواہد نہیں ہیں کہ کیس پر فوجداری کاروائی ہو سکے اور  اہم گواہوں کے بیانات میں بھی تضادات ہیں

نام ای سی ایل سے نکالا جائے، رائو انوار کی سپریم کورٹ میں درخواست

 نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کا کہنا ہے کہ وہ بیرون ملک بچوں سے ملنے جانا چاہتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز