غیاث الدین
غیاث الدین

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2000 روپے اضافہ کے بعد سونے کی قیمت 96 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگئی ہے، سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

ڈالر آج 154.40 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت پر دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی

ڈالر آج 154.40 روپے میں فروخت ہو جو کہ گزشتہ روز 154.60 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

ڈالر آج 154.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.40 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید دس پیسے کمی ہو گئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 816 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

کاروبار کا آغاز 39 ہزار 296 کی سطح سے ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 350 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

سونے کی قیمت میں 150 روپے کمی

150 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا اب 90 ہزار 450 روپے کا ہوگیا ہے

اسٹاک مارکیٹ میں 417 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبار کے دوران انڈیکس میں 209 پوائنٹس کی کمی بھی ہوئی۔

ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

ڈالر آج 154.50 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.55 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ

ڈالر آج 154.55 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 154.50 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز