غیاث الدین
غیاث الدین

ڈالر کی قیمت میں نو روپے کمی

ایکچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر 154.40 روپے میں فروخت ہوا

سپریم کورٹ کا کراچی کیلئے جامع پلان تشکیل دینے کا حکم

سول انجینئرز، ماہرین اور ٹاؤن پلانرز سے مدد حاصل کرنے کی ہدایت، کراچی کو بہتر کرنے سے متعلق آگاہی مہم چلانے کا بھی حکم

سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی

100 روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت 90 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگئی ہے

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

ڈالر آج 154.50 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.60 روپے میں دستیاب تھا

سپریم کورٹ کا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم

چیف سیکرٹری صاحب، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول کو آج ہی ہٹائیں، سپریم کورٹ کا حکم

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ

ڈالر آج 154.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.50 روپے میں دستیاب تھا

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس آخری مراحل  میں داخل

اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر ساجد محبوب شیخ نے عدالت میں ملزم  رحمان بھولا کا اعترافی بیان پڑھ کر سنایا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

ڈالر آج 154.50 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو بھی اسی قیمت پر دستیاب تھا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

450 روپے کمی کے بعد آج سونا فی تولہ 91 ہزار 50 روپے میں فروخت ہوا

ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی

ڈالر آج 154.50 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.850 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز