ویب ڈیسک

عمر ایوب نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزام عائد کر دیا

کمشنر راولپنڈی کے الزامات کیلئے انکوائری کمیشن بیٹھنا چاہیئے، عمر ایوب

الیکشن نہیں بلکہ قوم کے ساتھ سنگین مذاق کیا گیا، حافظ نعیم الرحمان

چیف جسٹس پاکستان عدلیہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنائیں۔

سوشل میڈیا پر آر اوز، ڈی آر اوز کیخلاف مہم دہشتگردی کے مترادف ہے، شرجیل میمن

پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر متعارف کرایا گیا کلچر ملک کیلئے تباہ کن ہے۔

پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی میں رابطے

دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد پر بات چیت ہوئی۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 9 دہشتگرد مارے گئے

آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی شاہ زیب اسلم شہید ہو گئے۔

مریدکے: ٹریفک حادثہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

تیز رفتار کار لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔

روسی اپوزیشن رہنما جیل میں انتقال کر گئے

الیکسی ناولنی کی موت کی وجوہات کا تعین نہیں کیا جا سکا۔

اداروں کا منفی کردار پاکستان کی بدنامی کا باعث بنا، طارق سلیم

کامیاب کروائی گئی تین غاصب کنگ پارٹیوں کے امیدواران کو اب تک اپنی کامیابی کا یقین نہیں۔

مبینہ انتخابی دھاندلی، جے یو آئی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

دھرنے اور احتجاج کے اگلے لائحہ عمل کا جلد اعلان کر دیا جائے گا، رہنما جے یو آئی

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

ٹاپ اسٹوریز