ویب سائٹ ہیک کرنے کی سزا، جیل اور کروڑ روپے جرمانہ

بغیر اجازت کے ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنا، اس کے ڈیزائن تبدیل کرنا، اس میں کچھ حدف کرنا یا اس کے ایڈریس کو تبدیل کرنے کی کڑی سزا دی جائے گی۔

افغان طالبان کے ہاتھوں لوک گلوکار قتل،برطانوی اخبار کا دعویٰ

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے ایک لوک گلوکار کو قتل کر دیا ہے۔

برطانیہ: بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والا 12 سالہ بنیامین کروڑ پتی بن گیا

بنیامین نے این ایف ٹیز کی کلیکشن کے ذریعے کروڑوں روپے کمائے ہیں، ٹوئٹر پر اس کے 11 ہزار سے زیادہ فالوورز ہیں۔

کیا وکیل، کیا معمار: ڈرائیوروں کی مانگ، کمائی میں سب سے آگے

برطانیہ میں ایک ٹرانسپورٹ کمپنی میں ٹرک ڈرائیوروں کو وکلا  اور  سول انجینئرز سے بھی زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے۔

پاکستانی طالبان کو افغانستان سے کارروائیوں کی اجازت نہیں، ذبیح اللہ مجاہد

 افغانستان کی سرزمین پاکستان یا کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں  کرنے دیں گے ۔ ترجمان افغان طالبان

کابل ایئر پورٹ کے قریب راکٹ حملہ، 2 افراد جاں بحق

یاد رہے کہ گزشتہ شب امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اگلے 36 سے 48 گھنٹوں کے دوران کابل ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔

بیرونی افواج کے انخلا کے بعد داعش کا خاتمہ ہو جائے گا ، گلبدین حکمت یار

افغانستان میں ایسی حکومت ہونی چاہیے جو عالمی برادری کو منظور ہو ، کابل میں نئی تبدیلیاں مثبت ہیں ۔

شادی میں شرکت کیوں نہیں کی، دلہن نے مہمان کو 40 ہزار روپے کا بل بھیج دیا

بل کی تصویر ٹوئٹر پر وائرل ہو چکی ہے جس کو دیکھ کر دلہن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسے کم ظرف قرار دیا گیا ہے۔

افغان خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دیا

33 ہزار فٹ کی بلندی پر پیدا ہونے والی بچی کا نام حوا رکھا گیا۔

جوبائیڈن کا افغانستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کا اعلان

 افغانستان میں دہشتگردوں کے ایک اور حملے کا خطرہ ہے، دہشتگرد اگلے24 سے 36 گھنٹے میں ایک اور حملہ کر سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز