کم عمر لڑکے سے شادی کرنے پر خاتون گرفتار

خاتون کو 17 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی اور زبردستی شادی کرنے کے الزام میں بچوں کے تحفظ کے قانون کی دفعہ 5 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

شادی کے منڈپ پر دلہن کے ہاتھوں دلہے اور پنڈت کی دھلائی

بھارت میں آئے روز شادیوں کے دوران انوکھے واقعات سامنے آنا معمول کی بات بنتا جا رہا ہے۔

ملا ہیبت اللہ کی نئی تصویر منظر عام پر آ گئی

ملا ہیبت اللہ نے طالبان کی کمان 2016 میں سنبھالی تھی۔

طالبان کی کابل پر امریکی حملوں کی مذمت

اگر امریکہ کو کوئی خطرہ تھا تو وہ ہمیں اطلاع دیتے، طالبان ترجمان

شیر کا بچے پر حملہ، ماں خالی ہاتھ بھڑ گئی، بچہ پنچوں سے چھڑا لیا

جنگلی حیات کے حکام نے شیر کو ڈھونڈ نکالا اور گولی مار کر ہلاک کردیا

افغانستان صرف افغانیوں کا ہے، طالبان ترجمان

انخلا کے عمل کو روکنے کے لیے کوئی بہانہ نہیں چلے گا، طالبان ترجمان

ڈاکوؤں نے کورونا ویکسین لوٹ لیں

تہران میں ڈاکوؤں نے ویکسین کی خوراکیں لے جانے والی گاڑی پر اچانک حملہ کیا۔

مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر

آسمانی بجلی مکہ کلاک ٹاور کی چوٹی کو چھوتی ہے۔یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد منظر ہے۔

بھارت کے مزدور ٹرین کو دھکا لگانے پر مجبور

واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے مزدور سخت گرمی میں پتھروں پر چلتے ہوئے ٹرین کی بوگی کو دھکیل رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز