اسرائیل نے غزہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں، اقوام متحدہ

غزہ کا زیادہ تر حصہ تباہ کر کے ہموار ملبے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ

متحدہ عرب امارات نے 35 ارب ڈالرز میں مصر کا شہر خرید لیا

شہری علاقوں کی ترقی کے حوالے سے یہ مصر میں سب سے بڑی براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری ہے۔

شنگھائی ٹاور برف سے ڈھک گیا، سردی کی شدت میں اضافہ

شنگھائی میں 150 سال کے دوران پہلی بار اتنی زیادہ بارش ہوئی

متحدہ عرب امارات نے مصر کا ساحلی شہر راس الحکمہ 35 ارب ڈالر میں خرید لیا

ایڈوانس کی مد میں 15 ارب ڈالر ، باقی رقم 2 ماہ میں ادا کی جائے گی

کینیڈا، پیسے بچانے کیلئے طالب علم نے اسکول تک فضائی سفر شروع کر دیا

ٹِم چین گھر سے 670 کلومیٹر دور یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے اسکول آف اکنامکس میں پڑھنے جاتا ہے

چین ، رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

واقعہ نانجنگ میں پیش آیا ، بعض زخمیوں کی حالت نازک ، حکام نے تحقیقات شروع کر دیں

چین ، 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، متعدد افراد زخمی

گاڑیاں سوزو شہر کی ایکسپریس وے پر برفباری سے پھسلن کے باعث حادثے کا شکار ہوئیں

منی لانڈرنگ ، دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات ، فیٹف نے یو اے ای کو گرے لسٹ سے نکال دیا

کمزور اینٹی منی لانڈرنگ سسٹم کے باعث کینیا اور نیمیبا کو گرے لسٹ میں شامل کر لیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو ساڑھے 45 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا حکم

ٹرمپ کو 30 دن میں رقم یا بانڈز جمع کرانے اور اپیل کی مہلت دے دی گئی۔

امریکہ میں نامعلوم غباروں کی پرواز

فوجی طیارے اس وقت نامعلوم غبارے کا سراغ لگا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز