فیکٹری میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک

آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

اہم یورپی ملک کے چیف جسٹس گرفتار

چیف جسٹس کی گرفتاری سے قبل کسی قسم کا نوٹس نہیں دیا گیا تھا۔

صدام حسین نے معافی کیلئے پیش کردہ امریکی شرائط مسترد کردی تھیں، خلیل الدلیمی کا دعویٰ

پیشکشوں کی بابت خود صدام حسین نے مجھے بتایا تھا، صدام حسین کے دفاع کے سابق سربراہ کا پروگرام میں انکشاف

برطانیہ کی مدد کرنیوالے افغان فوجی کو دربدری کا سامنا، وزیر دفاع کا مدد سے انکار

برطانیہ اور مغرب نے ان کی خدمات کو فراموش کر دیا ہے، افغان ایئر فورس کے سابق پائلٹ کا وزیراعظم کو خط

فلسطینیوں کے اخراج کادن ’النکبۃ‘ منایا گیا

اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے، فلسطینی سفیر

پاکستان میں گرفتاریاں، امریکی محکمہ خارجہ کا بیان آ گیا

مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان پاک امریکہ تعلقات کے لیے اہم ہے، ویدانت پٹیل

ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

شبہ ہے ہاسٹل میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی، حکام

ترکیے، الیکشن بے نتیجہ، سو سال میں پہلی مرتبہ دوسرے مرحلے کی تیاری

14 مئی کو منتعقد ہونے والے انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔

جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

پاکستان اب تک 3 ارب 65 لاکھ 30 ہزار ڈالرز قرض کی ادائیگی میں ریلیف حاصل کرچکا ہے، سرکاری اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز