ٹوئٹر سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات کا سامنا

گزشتہ چند منٹوں میں چار ہزار سے زائد صارفین نے ٹوئٹر ڈاؤن ہونے کی شکایت کی ہے، ڈاؤن ڈیڈیکٹر

یونان کشتی حادثے میں بچ جانے والے مسافروں نے کوسٹ گارڈز کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

کشتی ڈوبنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ سمندر میں پانچویں دن تک کشتی کا انجن اسٹارٹ اور رک رہا تھا۔

برطانیہ، جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم رشی سونک ماحولیاتی مسائل میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں، برطانیہ کے مستعفی وزیر برائے بین الاقوامی ماحولیات کا بیان

اوشین گیٹ کا دوبارہ زیر سمندر سفر پہ جانے کا اعلان ، اشتہار بھی دے دیا

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز کا سیاحتی سفر کرانے کا اشتہار دیا گیا ہے، امریکی جریدہ

روسی صدر نے تحفے میں ملنے والے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا، ویڈیو وائرل

روس میں قرآن مجید کی بے حرمتی جرم ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن

کینیڈا، حادثے کا شکار ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کیساتھ ممکنہ انسانی باقیات برآمد

ٹائٹن کے ٹکڑوں اور ممکنہ طور پر اس میں موجود افراد کی باقیات کو کینیڈا کے جزیرے نیوفاؤنڈ لینڈ منتقل کیا گیا ہے، امریکی کوسٹ گارڈ

امریکہ، بھارتی نژاد شہری کو 800 افراد کی انسانی اسمگلنگ پر سزا

کیلی فورنیا میں مقیم 49 سالہ بھارتی نژاد شہری راجندر پال سنگھ نے آن لائن ٹیکسی کے ذریعے بھارتیوں کی اسمگلنگ کی تھی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھنے کے حوالے سے آڈیو منظر عام پر آگئی

ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے بغیر اجازت ان خفیہ دستاویزات کو اپنی تحویل میں لے رکھا تھا۔

آئرلینڈ: آئرش جزیرے میں گھر خریدنے کیلئے حکومت 92 ہزار ڈالر دینے کو تیار

رہائشیوں کو ملنے والے 92 ہزار ڈالر صرف تعمیراتی کام پر لگائے جاسکتے ہیں۔

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازِ عید کے روح پرور مناظر

نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ قربانی کے بعد احرام کھول دیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز