بلاول کے بعد وزیراعظم کے بھی بھارت جانے کے امکانات

وزیراعظم 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات، کراچی پر پیپلزپارٹی کی حکمرانی برقرار

جماعت اسلامی 86 یوسیز پر کامیابی کے بعد دوسری جبکہ تحریک انصاف کی تیسری پوزیشن

پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں اڑا دیں

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت  میں جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

بلاول بھٹو نے صرف بھارت کے متعلق بات کی، بطور میزبان کیا کرتا؟ جے شنکر کی چیخ و پکار

پاکستان کے ساتھ دائمی دشمنی کے خول میں بند رہنا ہمارے مفاد میں نہیں ہے، بھارتی وزیر خارجہ

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کس بات پر مان گئی تھی؟ قمر زمان کائرہ کا بڑا انکشاف

پرویز الہی اگر بڑھکیں لگا کر حکومت کی سانسیں اکھاڑ سکتے ہیں  تو اکھاڑ کر دکھائیں

وزیراعلیٰ پنجاب بارے کوئی فیصلہ ہوایا نہیں؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

پاکستان میں سری لنکا سے بھی زیادہ مہنگائی ہے ،رہنما پی ٹی آئی

عمران خان سر سے پائوں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، شہبازشریف

عمران خان محسن کش آدمی ہے،ضروراللہ کی پکڑ ہوگی

10 مئی سے جلسے کروں گا، ملک کو مشکل سے نکالنے کا ایمرجنسی پلان بنالیا، عمران خان

بلاول بھٹو کو بھارت میں ذلت کا سامنا کرنا پڑا، انہیں بھارت جا کر آخر کیا ملا؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

ٹاپ اسٹوریز