لاہور ہائی کوٹ کا عمران خان کے خلاف کیسز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

عمران خان کی 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخواستوں پر سماعت جمعہ تک ملتوی

مسجد نبوی کے سابق امام شیخ محمد بن خلیل القاری انتقال کرگئے

شیخ محمد بن خلیل القاری کا تعلق مظفرآباد، آزاد کشمیر سے تھا۔

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، نیا گروپ بن گیا

14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ تشکیل دیدیا، مزید ارکان سے رابطے

عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے بہن فوزیہ صدیقی کو امریکی ویزہ مل گیا

عافیہ صدیقی سے 29 سے 31 مئی تک امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی۔ 

ملازمین نے تنخواہوں میں 150 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ اور کئی اداروں میں تنخواہیں سو گنا زیادہ ہیں

موبائل فون پر زیادہ دیر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر کا سبب بن سکتا ہے

آدھہ گھنٹہ کال پر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر سے تعلق رکھتا ہے

بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک

طیارہ راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہوا

مقبوضہ کشمیر مسلمانوں کا قبرستان بن گیا، ہزاروں لاشیں برآمد

اجتماعی قبروں میں 80 فیصد قبروں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست دینے والے کو عدالت نے جرمانہ کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کیا

ٹاپ اسٹوریز